Encyclopedia of Muhammad

اُسْطُوانَہ تَھَجُّد

Published on: 21-Nov-2022

یہ ستون اس جگہ قائم ہے جہاں آپﷺ نماز تہجد ادافرماتےتھے ۔اس جگہ کے سامنےحضرت فاطمہ sym-6کاگھرتھا۔ابتداء میں یہ جگہ رسول ﷺ کے زمانے کی مسجد اور خلفائےراشدینsym-7 کی مسجد سے باہر تھی۔اموی خلیفہ ولید بن عبدالملک کے دور میں اس جگہ کومسجدِ نبویﷺ میں شامل کیا گیا۔اب یہاں باقائدہ کوئی ستون موجود نہیں ہے بلکہ ایک محراب نماہے،جسے محرابِ تہجدکہتے ہیں۔

Powered by Netsol Online