Encyclopedia of Muhammad

اُسْطُوانَہ جِبرَئیل

Published on: 21-Nov-2022

اس ستون کو"اُسطُوَانَۃُمُربَعَۃُالقَبرِ"بھی کہتے ہیں۔حضرت جبرائیل sym-9جب حضورﷺ کی بارگاہ میں حضرت ِدحیہ کلبی sym-5کی صورت میں وحی لے کر حاضر ہوتےتووہ اکثر اسی جگہ تشریف فرما ہواکرتے تھے۔حضرت فاطمہ sym-6کے گھر کادروازہ اسی ستون کے پاس تھا۔

Powered by Netsol Online