طالع ، راس کا حصہ۔
ہندوؤں نے منطقۃ البروج کو بارہ خانوں کے علاوہ ستائیس حصوں میں بھی تقسیم کیا ہوا ہے اور ہر حصے کا کوئی نام رکھا ہے ، یہ نچھتر کہلاتے ہیں .