مکّہ مکرّمہ میں واقع جنت المعلیٰ قبرستان کے پاس ایک وادی ہے اسے محصب یعنی ''وادی محصب'' کہا جاتا ہے۔ اور ایک قول یہ بھی ہے کہ یہ منی اور مکہ کے درمیان ایک جگہ ہے جہاں منی سے واپسی پر کچھ دیرٹھہراجاتا ہے۔