Encyclopedia of Muhammad

خَریف

Published on: 20-Jul-2023

وہ فصل جو اساڑھ (ہندو کلینڈر کا چوتھا مہینہ، جو عیسوی کلینڈر کے مطابق جون یا جولائی میں پڑتا ہے)، اگست سے کاتک(بکرمی سال کا ساتواں مہینہ جو تقریب پندرہ (15) اکتوبر سے پندرہ (15) نومبر تک ہوتا ہے ) کے درمیانی زمانے میں بوئی جاتی ہے، جِس میں جوار، مکئی، باجرا چاول، اور دال وغیرہ پیدا ہوتی ہے، اِس کی مُدت شروع برسات سے ختم برسات تک چار(4) ماہ کی ہوتی ہے۔ ساؤنی

Powered by Netsol Online