Encyclopedia of Muhammad

جھاؤ

Published on: 30-Jan-2023

قدِ آدم یا اس سے کم لمبی پتلی شاخوں کی ایک خودرو جھاڑی جو عموماً دریاؤں گنگااور جمنا کے کناروں پر ہوتی ہے اس کی شاخیں عموماً ٹوکریاں بنانے کے کام آتی ہیں۔

Powered by Netsol Online