Encyclopedia of Muhammad

چَمار

Published on: 01-Aug-2023

ہندؤوں کی نیچی ذات کا ایک طبقہ جس کا کام مردار جانور کی کھال اتارنا ،کھال بیچنا،کھال رنگنا، چمڑا بیچنا، جوتا بنانا، جوتوں کی مرمت کرنا گانٹھنا اور جوتوں پر پالش کرنا ہے، موچی، کفش دوز، جوتے بنانے یا گھانڈنے والا۔

Powered by Netsol Online