Encyclopedia of Muhammad

برجِ دلو

Published on: 13-Dec-2022

علم نجوم میں دائرۃ البروج کے 300 سے 330 درجات پر مشمل حصہ، برجِ دلو کہلاتا ہے۔ فطری ترتیب کے لحاظ سے یہ گیارھواں برج ہے۔ شمس تقریباً 21 جنوری سے 18 فروری تک اس برج میں گردش کرتا ہے۔

Powered by Netsol Online