Encyclopedia of Muhammad

برجِ جوزاء

Published on: 13-Dec-2022

علم نجوم میں دائرۃ البروج کے 60 سے 90 درجات پر مشمل حصہ، برجِ جوزا کہلاتا ہے۔ فطری ترتیب کے لحاظ سے یہ تیسرا برج ہے۔ شمس تقریباً 22 مئی سے 21 جون تک اس برج میں گردش کرتا ہے۔

Powered by Netsol Online