Encyclopedia of Muhammad

عنکبات

Published on: 01-Oct-2022

سہ نہوضی غیر حبلی مفصل پایاں حیوانات کی جماعت جن کے اجسام ۲۱ حصوں پر مشتمل ہوتے ہیں۔ ٹانگوں کے چار جوڑے لیکن انٹینا نہیں ہوتا۔ ان انواع میں کیکڑے، بچھو، مکڑے اور جوئیں شامل ہیں۔

Powered by Netsol Online