Encyclopedia of Muhammad

الاخضر

Published on: 21-Nov-2022

یہ تبوک کی وادیوں میں سے ایک وادی ہے جس کی زمین سرسبز رہتی ہے ۔ یہاں کثرت سے جنگلی گھانس اُگتی ہے۔رسول کریم ﷺ نے تبوک جاتے ہوئے یہاں قیام فرمایا اور نماز بھی ادا فرمائی تھی۔

Powered by Netsol Online