Encyclopedia of Muhammad

اَبواء

Published on: 21-Nov-2022
یہ مکہ اور مدینہ کے درمیان ایک مقام کا نام ہے جہاں پر آنحضرت ﷺ کی والدہ ماجدہ حضرت آمنہ بنت وہبsym-2 کا انتقال ہوا ۔ آپsym-2 کی قبر مبارک بھی وہیں ہے۔اس جگہ کا موجودہ نام "وادی الخریبۃ"ہے۔

Powered by Netsol Online