عام الفیل اس سال کو کہا جاتا ہے جس سال یمن کے بادشاہ ابرہہ نے خانہ کعبہ پر حملہ کیا۔ چونکہ ابرہہ کا لشکر ہاتھیوں پر سوار تھے اسی لئے اس سال کو عام الفیل کہا جاتا ہے۔ قرآن کریم نے سورہ فیل میں اس واقعہ کی طرف اشارہ کیا ہے۔ مورخین کے مطابق یہ واقعہ سنہ 570 عیسوی کو پیش آیا ۔