Encyclopedia of Muhammad

آبنوس

Published on: 26-Dec-2022

جنوبی ایشیاء میں پایا جانے والا ایک قسم کا درخت جس کی لکڑی نہایت سیاہ ،وزنی اور مضبوط ہوتی ہے نیز پانی میں ڈوب جاتی ہے۔

Powered by Netsol Online