درخت حمر ایک قسم کا زہریلا پوداہوتاہے جس کولویس معلوف نے المنجد میں"حشیشۃ الحمرۃ"نےنام سے ذکرکیاہے۔اس کے علاوہ زعفران کوبھی حمرکہاگیاہے۔