اس عیسائی فرقہ کا عقیدہ یہ تھا کہ حضرت عیسیٰ میں بشریت اور الوہیت دونوں عناصر یکجا اور مدغم ہیں ،الگ اور جدا جدا نہیں ۔