Encyclopedia of Muhammad

برجِ حمل

علم نجوم میں منطقۃ البروج کے 0 سے 30 درجات پر مشمل حصہ، برجِ حمل کہلاتا ہے۔ فطری ترتیب کے لحاظ سے یہ پہلا برج ہے۔ شمس 21 مارچ سے 20 اپریل تک اس برج میں گردش کرتا ہے۔