Encyclopedia of Muhammad

قدح النضار

آگ روشن کرنے والا۔

عرب چونکہ سخاوت میں مشہور تھے چنانچہ ان کا انداز بھی منفرد تھا رات کے وقت وہ آگ روشن کیا کرتے تھےتاکہ دور سے آنے والا مسافر جو راستہ بھٹکا ہو یا کوئی حاجت مند ہو توآگ دیکھ کر ان کے پاس آ ئے اور وہ اس کی میز بانی کر سکیں۔اس کا اہتمام کرنے والے شخص کو عرب میں نہایت معزَّز سمجھا جاتا اور وہ ایسے افراد کو مختلف القابات سے پکارتے تھےپس ہاشم کو بھی قدح النضارکہا گیاکیونکہ وہ کثرت سے کھانا پکواکر لوگوں کو کھلاتے تھے۔